29.1 C
Delhi
27 September, 2021
AdvertisementAll kind of website designing
صوفیا کی اصطلاح وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہودکی وضاحت بسم اللہ الرحمان الرحیم ماخوذ از: تاریخ دعوت و عزیمت: مولانا سید ابوالحسن علی میاں ندویؒ ۔ وحدت الوجود کے جملے:سبحانی ما أعظم شانی (بایزید بسطامی) أنا الحق (حسین بن منصور حلاج) وحدت الوجود کے نظریے کے بانی : شیخ اکبر محی الدین ابن...
قسط نمبر (11) تصنیف: حضرت مولانا محمد منیر الدین  جہازی نور اللہ مرقدہ بانی و مہتمم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ وہ جگہ جہاں سے احرام باندھنا ضروری ہے اور احرام کے بغیر وہاں سے آگے بڑھنا جائز نہیں ہے، اس کی تین قسمیں ہیں : (۱) آفاقی کی میقات، یعنی...
جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے تہاڑ جیل سے ۸قیدی رہا نئی دہلی ۲؍فروری۲۰۱۸ء انسانی خدمت میں ہمیشہ آگے رہنے والی تنظیمجمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے آج تہاڑ جیل سے وہ آٹھ غریب قیدی آزاد ہوئے جو صرف مالی جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں...
نئی دہلی(پریس ریلیز۔2 اکتوبر؍2017) :تیس سالوں تک فوج میں خدمات انجام دینے والے محمد اجمل کو غیر ملکی قراردینے پر آل انڈیاملی کونسل نے سخت مذمت کی ہے اور اسے مسلمانوں کے خلاف ایک منصوبہ بند سازش قراردیاہے،جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہاہے...
محمد یاسین قاسمی جہازی واٹس ایپ: 9871552408 آپ حضرات اس حقیقت سے بہ خوبی واقف ہیں کہ ’’شادی‘‘ ہمارے سرورکونین ﷺ کی سنت ہے، جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ رشتہ پسند آنے کے بعد لڑکا لڑکی کے گارجین کسی مسجد میں باہم مل بیٹھ کر نکاح پڑھوادیں۔ اور خوشی...
محمد یاسین قاسمی جہازی گڈاوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعیۃ علماء ہند انسانوں میں حج و عمرہ کا تصور بہت قدیم ہے، تاریخ کی شہادت کے مطابق اس کی شروعات حضرت آدم علیہ السلام نے کی ہے۔ ابن جوزی فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے ہندستان سے پیدل چالیس حج کیے تھے۔...
رمضان اور ہمارے نظریات محمد یاسین جہازی ، جمعیۃ علماء ہند خطیب الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب نور اللہ مرقدہ نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ’’انسانی تہذیب و تربیت کے لیے دو چیزیں ضروری ہیں: (۱) تخلیہ: یعنی نفس سے بری باتوں کو چھڑانا۔ (۲) تحلیہ: یعنی نفس میں...
گناہ کا مزاج وعلاج اور ہمارا مزاج محمد یاسین قاسمی جہازی جمعیۃ علماء ہند رابطہ: 9871552408 ای میل: [email protected] عربی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ تعرف الاشیاء باضدادھا، چیزوں کی شناخت ان کی ضد والی چیز سے ہوتی ہے۔ شناخت میں اس کی اہمیت و افادیت اور قدروقیمت بھی شامل ہے۔...
  محمد یاسین قاسمی جہازی جمعیۃ علماء ہند قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ) محض لفظ یہود سے ہی ہر تاریخ شناس کا دل یہ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ وہ گروہ جو ہر لمحہ، ہر جگہ اور ہر زمانے میں ذلت و مسکنت کا پیکر رہا ہے...
میم ضاد فضلی با لاخر وہی ہوا جس کا اندیشہ دنیا کے تمام امن پسندوں کو ایک برس سے لگاتار ستائے ہوا تھا۔ ماہ جون 2017 میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا،اوردوٹوک لفظوں میں دنیاکو اپنا جابرانہ...