16.1 C
Delhi
1 February, 2023
AdvertisementAll kind of website designing
حیدرآباد: آج بتا ر یخ 8؍ اکتو بر 2017 ؁ءِِ حا فظ پیر شبیر احمد صدرجمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپر دیش نے ایک بیان میں کہا کہ 27؍فروری2002 ؁ء کو گودھرا گجرات میں صابر متی اکسپریس کا حا دثہ پیش آیا تھا 249اس کے بعد ملک میں اب تک ہوئے...
طب یونا نی کیلئے عرصہ درازسے محسوس کی جارہی اس ضرورت کو جامعہ اور ریکس چیری ٹیبل ٹرسٹ نے کیا مکمل:ڈاکٹراسلم جاوید  نئی دہلی ،03اکتوبر(پریس ریلیز) عرصہ دراز سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کسی مستند اور معیاری دانش گاہ میں طب یونانی کیلئے فارمیسی کورس کا انتظام...
نئی دہلی(پریس ریلیز۔2 اکتوبر؍2017) :تیس سالوں تک فوج میں خدمات انجام دینے والے محمد اجمل کو غیر ملکی قراردینے پر آل انڈیاملی کونسل نے سخت مذمت کی ہے اور اسے مسلمانوں کے خلاف ایک منصوبہ بند سازش قراردیاہے،جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہاہے...
  کانگریس ہی نہیں،ملک کے میڈیاکو بھی مارچکا ہے لقوہ ڈاکٹراسلم جاوید کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی گزشتہ 11ستمبر2017کوکیلی فورنیا یونیورسٹی میں اپنے خصوصی خطاب میں ملک کے اندر جاری افراتفری ،نفرت اور ہجومی دہشت گردی کے علاوہ مہنگائی جیسے سلگتے ہوئے ایشوز پرمودی حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ...