32 C
Delhi
26 May, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
پچھلی شب راجدھانی کے ہوٹل پار ک میں منعقدایک تقریب میں فلمی دنیا، سماجی کارکنان، صنعت سے وابستہ کئی اہم شخصیا ت کو ’ٹائیفاایوارڈ:2022‘ سے نوازا گیا،جس میں صوفی گلوکار ہمسر حیات نظامی،معروف سنگرآشوپنجابی، شنکر ساہنی،انڈین آئڈل فتحیاب موہت چوپڑا نے آوازمیں گا نے سنا کر ناظرین کو محظوظ...
نئی دہلی،26/فروری(محمدارسلان خان):اندرلوک میں مقیم سینئر صحافی، معروف سماجی خدمتگاراور بہت سی سیاسی وسماجی تنظیموں سے وابستہ ڈاکٹر محمد فرقان انصاری کی صاحبزادی رمشا انعم کے ہمراہ کامران قریشی ولد محمد ارشاد احمدکی نکاح مسنون کی خوبصورت تقریب موتی نگر کے گولڈن رائل ہال(بینکویٹ ہال)میں منعقد کی گئی۔ اس...
نئی دہلی،23/فروری(نمائندہ): سوشل ورکر حاجی محمد سلمان نظامی نے اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ مسلم خواتین کو باختیارومضبوط بننا چاہئے، حجاب جیسے مسئلوں میں نہیں پڑنا چاہئے،بلکہ تعلیم پر دھیان دیتے ہوئے خود مختار کے ساتھ خود کفیل ومضبوط بننے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بتایاکہ این ایس ایس اوکے حالیہ...
نئی دہلی،17/فروری(نمائندہ):معروف سماجی خدمتگارالحاج امین الدین نظامی نے آج اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ ہندوستان میں رہنے والے تمام اقلیتوں کو ہر طرح سے خصوصی مراعات حاصل ہیں،وہیں اقلیتوں میں عیسائی طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو بھی اعلی عہدوں سے سرفرازکیاگیا ہے اوربے پناہ شہرت بھی پائی...
:نئی دہلی(نمائندہ) مشہور سوشل ایکٹویسٹ حاجی محمد سلمان نظامی نے صحافتی بیان میں کہاکہ درحقیقت مسلم حکمرانوں نے ہمیشہ بقائے باہمی کی مکمل طرح سے حمایت کی اور اپنے ساتھ غیر مسلموں کو مساوی احترام کے ساتھ ہر طریقے کی سہولت فراہم کی،جب ہندوستان میں مسلم حکمرانی کی بات...
ڈاکٹر ابو سحبان روح القدس ندوی استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ بر صغیر کی تعلیمی ، تحریکی اور دینی و دعوتی تاریخ میں بانیٔ ندوۃ العلماء مولانا سید محمد علیؒ مونگیری (۱۸۴۶-۱۹۲۷ئ) کا نام رہتی دنیا تک زندہ جاوید رہے گا ۔اسلام کے لئے دلسوزی اور امت کی فکر...
عقیدت مندوں نے شاہ پور جاٹ مندر میں بت توڑنے کے خلاف شکایت درج کرائی، پولیس ایف آئی آر لکھنے کو تیار نہیں! نئی دہلی : دہلی کے کچھ رہائشیوں نے شہر کے شاہ پور جاٹ علاقے میں واقع ایک مندر میں سائی بابا کے بت کو مسمار کرنے کے...
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام دس روزہ مہم برائے آسان اور مسنون نکاح کے لیے چلائی گئی بیداری مہم ان دنوں آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی نے آسان اور مسنون نکاح کے سلسلے میں مہم شروع کررکھی ہے اورﷲکے فضل وکرم سے...
زرعی قانون ، ایم ایس پی گارنٹی ، شراب گھوٹالے سمیت آٹھ مدعوں پر حکومت کی گھیرابندی،10 مارچ کوہوگی ووٹنگ  چنڈی گڑھ،ایجنسی :۔گذشتہ کئی ماہ کے اعلانات کے بعد ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا نے جمعہ کے روز ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے...
برطانوی اسلامی میڈیکل ایسوسی ایشن کی رائے لندن، ایجنسی : برطانیہ کی اسلامی میڈیکل ایسوسی ایشن نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں اسلامی علماء کی رائے کے حوالے سے کہا ہے...