39.1 C
Delhi
22 June, 2021
AdvertisementAll kind of website designing
ہوم تجزیے اور خیالات

تجزیے اور خیالات

عبدالعزیز کلکتہ کو اردو صحافت میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ یہی شہر ہے جہاں سے اردو کا سب سے پہلا اخبار ’جام جہاں نما‘27؍مارچ1822ء کو نکلنا شروع ہوا۔ ’جام جہاں نما‘ ہفت روزہ اخبار تھا۔ یہ اخبار55سال تک نکلتا رہا۔ ’جام جہاں نما‘ کے اندازِ صحافت سے متاثر ہوکر اردو...
بی جے پی کی لیڈر ایچ راجہ کے ریمارکس کی عالمی سطح پر تادیب کی گئی ہے کہ کس طرح انہوں نے ای وی راما سوامی کے مجسمہ کی شبیہہ کے بارے میں اظہار کیا تھا۔ نہ صرف تاملناڈو بلکہ اس کے پرے بھی۔ اس عقلیت پسند معقول سماجی...
ڈاکٹراسلم جاوید اس سے تو انکار ممکن نہیں کہ طب یونانی دنیاکا قدیم ترین بلکہ اولین طرزعلاج ہے اور صدیوں پہلے کی تاریخ طب پر نظردوڑائی جائے تولقمان حکیم نے طب میں ایجادات کی داغ بیل ڈالی تھی اور زمانے کو طب حکمت کے ذریعے انسانی زندگی کے تحفظ کا...
محمد نوشاد نوری قاسمی استاذ دار العلوم وقف دیوبند [email protected]  موجودہ زمانے میں متکلم اسلام حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قاسمیؒ ( ولادت:۳جون۱۹۳۸ء ۔ وفات:۱۳نومبر ۲۰۱۷ء) فکر وفلسفہ ، علم وادب، شعر وسخن، فقہ وحدیث اور خطابت وصحافت کے اس قافلہ کا حصہ اور اس کی روایات کے امین تھے، جس کی...
عبدالعزیز ’’اقبال نامہ‘‘ کے عنوان سے علامہ اقبال کے مکاتیب کے دو مجموعے(حصہ اول اور حصہ دوم) شائع ہوئے ہیں۔ حصہ اول شیخ عطاء اللہ صاحب استاد مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے ۱۹۴۲ ؁ء میں مرتب کیا اور شیخ محمد اشرف نے ۱۹۴۵ ؁ء میں لاہور سے شائع کیا۔ مکاتیب...
محمد یاسین جہازی( جہاز قطعہ، گڈا) واٹس ایپ:9871152408 مغربی تہذیب و ثقافت کے ذہنی و عملی مریض مساوات انسانی کے تصور سے اس قدر خیرہ چشمی میں مبتلا ہیں کہ جنس کے قدرتی اور طبعی فرق کی نزاکت کو ملحوظ رکھے بغیر ہر چیز میں مساوات کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ...
ڈاکٹراسلم جاوید 2 اکتوبریعنی کل ہمارے آزاد وطن کے سیاسی ،سماجی اوروحانی پیشوابا بائے قوم مہاتما گاندھی کی جینتی ہے۔انہوں نے ہندوستانی سماج کے لوگوں کو تحقیر اور گوروں کے ذریعہ ان کی تذلیل کئے جانے کا سب سے پہلے اس وقت احساس ہوا جب موہن داس کرم چند گاندھی...
چار جنوری یوم وفات کی مناسبت سے خاص  محمد علم اللہ  کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جن کا نقش آپ کے ذہن پر کنداں ہوجاتا ہے اور پھر وہ مٹائے نہیں مٹتا۔ اُنھی میں سے ایک مولانا محمد علی جوہر کی شخصیت ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے مولانا محمد...
ڈاکٹر محمد ضیاءاللہ ندوی تقریباً پانچ سو برسوں کی تاریخ کا میں آج تک اس سرزمین پر امین رہی ہوں۔ تمہارے عروج و زوال کے صفحات میری آنکھوں کے سامنے کئی بار الٹتے پلٹتے رہے ہیں۔ میں تمہیں بہت قریب سے جانتی ہوں۔ تمہارے دل کے نہاں خانوں میں کروٹیں...
عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ  ہرسال20/فروری کو بین الاقوامی سطح پر " یوم سماجی انصاف" منایاجاتاہے ، اِس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی برادری کی طرف سے غربت کے خاتمے ،انصاف کے حصول اور تعلیم و روزگار کے بھرپور ویکساں مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کو اُجاگر کرنا ہے ۔ ...