32.1 C
Delhi
2 August, 2021
AdvertisementAll kind of website designing
نئی دہلی: جمعیۃ علماء صوبہ دہلی اور رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ دارالعلوم دیوبند صوبہ دہلی کے زیر اہتمام مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی میں امیر شریعت مولانا ولی رحمانیؒؐ نور اللہ مرقدہ کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد عمل میں آیا۔جمعیۃ علماء صوبہ دھلی اور رابطہ مدارس دہلی...
پٹنہ : دارالعلوم دیوبند کے نامور استاذ، مشہور محدث، بڑی علمی شخصیت، اسماء الرجال کے ماہر اردو زبان وادب کے رمزشناس اور دارالعلوم رسالہ کے مدیر اعلیٰ حضرت مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی (ولادت ١٩٤٥)کا آج ٣٠/رمضان ٤٢ھ مطابق ١٣/مئ ٢٠٢١ء کوجگدیش پور اعظم گڈھ میں انتقال ہوگیا، انا للہ...
قائد جمعیۃ مولانا محمود مدنی اور صدر جمعیۃ علماء قاری سید عثمان پوری سمیت تمام اہلکاران جمعیت نے کیا دکھ کا اظہار نئی دہلی: جمعیۃ علماء راجستھان کے نائب صدر اور نوجوان عالم دین مولانا شبیر احمد نے آج زندگی کی آخری سانس لی، وہ کرونا وائرس کی زد میں...
مولانا رحمانی کی رحلت پر اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سکریٹری حکیم نازش احتشام اعظمی کا اظہار تعزیت نئی دہلی :قحط الرجال کے اس دور میں جب ملک کے اندر فسطائی قوتوں کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں پر تیشہ زنی اور دل آزاری کی منظم سازشیں انجام دی...
اعظم خاں اور مختار انصاری کی حفاظت کو یقینی بنانے کا دہلی اے آئی ایم آئی ایم صدر کلیم الحفیظ نے حکومت سے کیا مطالبہ نئی دہلی ۔سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین صاحب کی وفات جن حالات میں ہوئی ہے وہ شکوک اور شبہات پیدا کررہے ہیں ۔ملک کی انتہائی...
شعبہءاردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں تعزیتی نشست نئی دہلی : پروفیسر محمد ظفرالدین کی ناگہانی رحلت پر شعبہء اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں تعزیتی نشست منعقد کی گئی۔پروفیسر شہپر رسول نے شدید رنج وغم کی کیفیت میں کہا کہ پروفیسر محمد ظفرالدین سے میرے نہایت گہرے...
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر امیر الہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے دارالعلوم دیوبند کے درجہ علیا کے استاذ حضرت مولانا نورعالم خلیل امینی کی وفات پر انتہائی حزن وملال کا اظہار کیا ہے۔ حضرت مولانا کی عالمانہ زندگی،...
‏ کالج ‏میں تعزیتی مجلس‏ کا‏انعقاد، ذمے داران اور اساتذہ نے گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا اعظم گڑھ : شبلی نیشنل کالج کے شعبہ سماجیات کے استاذ خالد حسن نیازی آج اس دار فانی سے کوچ کر گئے انہیں کو وڈ کی شکایت تھی کانپور میں ایڈمٹ تھے...
میرے مخلص وہمدرداور درجنوں رفاہی اداروں کے سربراہ کا مختصر علالت کے بعد انتقال: کلیم الحفیظ سبب تھا کتنے چہروں کی چمک کا منور جس کے دم سے تھے ادارے مربی میرا مشفق میرا بھائی جہاں سے آج رخصت ہو گیا ہے نئی دہلی :درجنوں فلاحی و رفاہی اداروں کے بانی و سربراہ...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ایسے ماحول میں جب روزانہ ہی دور و نزدیک کے اعزا اور متعلقین کے انتقال کی خبریں مسلسل آرہی ہیں ، آج بعد نمازِ تراویح خالہ جان (مولانا سید جلال الدین عمری کی اہلیہ محترمہ) کی وفات نے تڑپا دیا _ إنّ للّهِ مَا أخَذَ وَلَهٗ...