38.1 C
Delhi
15 June, 2021
AdvertisementAll kind of website designing
خانقاہ رحمانی سے دین وشریعت کی حفاظت کی خدمت ہوتی رہے گی :احمد ولی فیصل رحمانی مونگیر : حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی ازہری خانقاہ رحمانی مونگیر کے باضابطہ پانچویں سجادہ نشین ہوگئے، چوتھے سجادہ نشیں امیر شریعت مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی رحمہ اللہ کے خلفا مولانا...
ڈاکٹر ابو سحبان روح القدس ندوی استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ بر صغیر کی تعلیمی ، تحریکی اور دینی و دعوتی تاریخ میں بانیٔ ندوۃ العلماء مولانا سید محمد علیؒ مونگیری (۱۸۴۶-۱۹۲۷ئ) کا نام رہتی دنیا تک زندہ جاوید رہے گا ۔اسلام کے لئے دلسوزی اور امت کی فکر...
''انور اعظمی'' ایک بازیافت کے عنوان منعقدہ سیمینار میں مہمان خصوصی ڈاکٹر اجمل اصلاحی کا خطاب نئی دہلی : پوروانچل کےعظیم شاعر انوراعظمی پرایک اہم سمینار بعنوان " انور اعظمی ایک بازیافت " آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز نئی دہلی (کیمپس جماعت اسلامی ہند ) میں منعقد ہوا۔...
سیرت المودی۔۔۔ جستہ جستہ آصف انظار عبد الرزاق صدیقی آثار قدیمہ کے بہت سے ماہرین اور ارضیاتی تاریخ نویسوں کا لگ بھگ اتفاق ہے کہ اہرام مصر کی تعمیراتی نگرانی بھارت رتن شری مودی جی مہاراج کر رہے تھے۔۔۔تاج محل کی نقشہ نویسی اور ہندسی اشکال بھی آریہ بھٹ کی ریاضی...
بہ قلم : محمد یعقوب آسی پچھلے دنوں جناب محمد یعقوب آسی صاحب نے ایک غزل پر اصلاح کے دوران چند مراسلوں میں شاعر کے نام کچھ نوٹ لکھے جو دراصل ایک مستقل مضمون کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس مضمون کی ہمہ گیریت اس بات کی متقاضی ہے کہ...
کمزور پہلوؤں کو نہ چھیڑیں لوگوں کو جینے دیں کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر ملاقات میں، ہر ٹیلیفونک گفتگو میں دوسرے کے کمزور پہلوؤں کو ہی چھیڑیں ؟ تمہاری بچی کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا ؟ تمہاری بیٹی کو طلاق کیوں ہو گئی ؟ سسرال والے کیسے ہیں...
-- مشرف عالم ذوقی بیان ذوقی کا موضوعاتی ناول ہے ۔۔ مرگ انبوہ ذوقی کا موضوعاتی ناول ہے ۔۔ مردہ خانے میں عورت ذوقی کا موضوعاتی ناول ہے ۔۔ یہ موضوعاتی کیا ہوتا ہے ، میری سمجھ میں کبھی نہیں آیا ۔ زیادہ سوچا تو یہ بات سمجھ میں آیی کہ ایک زمانے...
---قسیم اظہر میں زندہ ہوں میری روح میرے پاس ہے مگر میں/ مر چکاہوں اور یہ نہ تو مذاق ہے اور ناہی نظروں کا دھوکہ . میں ہی کیوں؟ یہاں جتنے ہیں/ میں/ ہم / اور سب/ مر چکے ہیں/ سب مردے ہیں . اور جو کچھ بھی تمہاری نگاہوں کے سامنے ہے/ وہ ایک مردہ گھرہے _. مجھے...
مشتاق نوری آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گاؤں کے دادا جی میرے گھر آیے یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک...
کیا شیواجی برہمنی ہندوتوا کے علمبردار اور مسلم دشمن تھے ؟ سمیع اللّٰہ خان جنرل سکریٹری: کاروان امن و انصاف آج ہمارے ملک میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شیوجنتی منائی جارہی ہے، آر ایس ایس نواز حکمراں طبقہ ایک مخصوص نظریہ کے ساتھ اس دن کا استعمال کرتاہے، عام...