32 C
Delhi
26 May, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
قسط نمبر (11) تصنیف: حضرت مولانا محمد منیر الدین  جہازی نور اللہ مرقدہ بانی و مہتمم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ وہ جگہ جہاں سے احرام باندھنا ضروری ہے اور احرام کے بغیر وہاں سے آگے بڑھنا جائز نہیں ہے، اس کی تین قسمیں ہیں : (۱) آفاقی کی میقات، یعنی...
محمد یاسین جہازی قاسمی مرکز دعوت اسلام جمعیۃ علمائے ہند واٹس ایپ 9871552408 ماہ اسلامی کے تسلسل میں آٹھواں نمبر شعبان کا ہے۔ اس کی صفت معظم ہے یعنی ایسا مہینہ، جو عظمت و تقدس کا حامل ہے۔ اس کی عظمت و بزرگی کی کئی وجوہات ہیں۔ اس کی پہلی وجہ...
طب یونا نی کیلئے عرصہ درازسے محسوس کی جارہی اس ضرورت کو جامعہ اور ریکس چیری ٹیبل ٹرسٹ نے کیا مکمل:ڈاکٹراسلم جاوید  نئی دہلی ،03اکتوبر(پریس ریلیز) عرصہ دراز سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کسی مستند اور معیاری دانش گاہ میں طب یونانی کیلئے فارمیسی کورس کا انتظام...
بِسْمِ الْلّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ، وَ عَلیٰ آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْنَ۔ حج کی تعریف قسط (۱) تصنیف: حضرت مولانا محمد منیر الدین  جہازی نور اللہ مرقدہ بانی و مہتمم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ   مخصوص زمانہ میں مخصوص افعال کے ساتھ خانۂ کعبہ کی زیارت...
صوفیا کی اصطلاح وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہودکی وضاحت بسم اللہ الرحمان الرحیم ماخوذ از: تاریخ دعوت و عزیمت: مولانا سید ابوالحسن علی میاں ندویؒ ۔ وحدت الوجود کے جملے:سبحانی ما أعظم شانی (بایزید بسطامی) أنا الحق (حسین بن منصور حلاج) وحدت الوجود کے نظریے کے بانی : شیخ اکبر محی الدین ابن...
علی گڑھ، 11؍اپریل: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں مدارس کے فارغین کے لئے قائم بِرج کورس میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار اپنا آن لائن فارم 20؍ مئی 2018ء تک بھر سکتے ہیں۔ چونکہ مدارس کا سیشن رمضان سے قبل مکمل ہوتا ہے اس لیے یہ...
عبدالعزیز ”لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہیں قبیلوں اور خاندانوں میں تقسیم کر دیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو۔ درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیز...
۱۸۵۷ء کی جنگ، تحریک آزادی ہند کاایک انقلابی آغازہے ۔ تاریخ کی گواہی کے مطابق جدوجہد آزادی کے حوالے سے حالات کا نقشہ یہ تھا کہ اس وقت تین پارٹیاں میدان عمل میں سرگرم عمل تھیں۔ پہلی پارٹی کا نام ہے انڈین نیشنل کانگریس۔ اس پارٹی کی تشکیل ۲۸؍...
محمد یاسین جہازی 9871552408 رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی بہت سے حکیم اور ڈاکٹرہمارے روزہ کے متعلق فکرمند ہوجاتے ہیں۔ انھیں یہ خوف ستانے لگتاہے کہ گرمیوں میں روزہ رکھنا ایک دشوار کام ہے، گرمی کی شدت بھوک پیاس کو بھڑکا دے گی اور روزہ دار کو روزہ لگ جائے...
آزادی ہند میں جمعیۃ علماء ہند اور مسلمانوں کی جدوجہد محمد یاسین قاسمی جہازی جمعیۃ علماء ہند چھبیس جنوری یعنی جشن جمہوریہ کی مناسبت سے ایک خصوصی تحریر حقیقت یہ ہے کہ ہندستان کے تمام برادران وطن کی مشترکہ کوششوں سے ہندستان آزاد ہوا ہے۔ ہم اس تحریرمیں فی الحال جمعیۃ علماء...