32.1 C
Delhi
29 September, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
نئی دہلی،6/جولائی(محمدارسلان خان):پچھلی شب گورمیت بینکویٹ ہال(کڑکڑ ڈوما کورٹ) میں درگاہ حضرت نظام الدین اولیاکے چیئرمین الحاج سید محمدافسر علی نظامی اور سید محمد فخر الدین نظامی کو یوم ولادت کے موقع پر ایک تقریب کاانعقادکیا گیا،جسمیں سبھی مذاہب کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی اور...
نئی دہلی،3/جولائی(محمدارسلان خان):گزشتہ دنوں اُدے میں پیش آئے قتل کے واقعہ پر آل انڈیا ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے نائب صدر حاجی محمد مقیم احمد قریشی نے آج ایک اخباری بیان میں سخت الفاظ میں مذمت کی اورکہا کہ یہ ملک کے آئین ودستور اور مذہب اسلام کے خلاف ہے،ہم...
نئی دہلی،2/جولائی(محمدارسلان خان):جمعیۃ علماضلع چاندنی چوک کی جانب سے قصابپورہ کی قریش نگر مسجد میں موجودہ حالات کے پیش نظر میٹنگ منعقد کی گئی۔قاری محمد ساجد فیضی کی تلاوت کلام الہی سے مجلس کاآغاز ہوا، جبکہ مولانا غیور احمد نے نعتیہ کلام پیش کیا۔اس موقع پرجمعیۃ علما دہلی کے...
نئی دہلی،2/جولائی(محمدارسلان خان): قریش نگر کی بڑی مسجد کے خطیب وامام اور جمعیۃ علما ضلع چاندنی چوک کے صدر مولانا مفتی محمدانتظار حسین مظاہری نے آج جمعہ کی نماز سے قبل اپنے خطاب میں کہا کہ ماہ ذی الحجہ مسلمانوں کیلئے بہت ہی بابرکت مہینہ ہے،اس میں اسلام کے پانچ...
نئی دہلی،30/جون(نمائندہ):سوشل ورکر حاجی محمد آدم رحمان قریشی نے پریس کو جاری اپنے بیان میں کہاکہ حکومت نے حال ہی میں دفاعی خدمات میں اگنی پتھ اسکیم کا آغاز کیا ہے،اس میگاروزگاریوجناکااستعمال 10ویں اور 12ویں پاس کے نوجوان کر سکتے ہیں جنکی عمر 17 سے 23 سال کے درمیان...
نئی دہلی،5/جون(نمائندہ):پچھلے کچھ سالوں میں ہندوستانی مسلم خواتین اپنی شاندار صلاحیت کی بنیاد پرجسطرح سے آگے بڑھ کر ملک وقوم کا نام روشن کررہی ہیں،اسکی جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے، یقینی طور پر وہ ہماری بچیوں کیلئے مشعل راہ ہیں،اُنکی ہمیں بھرپور طریقے سے حوصلہ افزائی...
نئی دہلی،30مئی (محمدارسلان خان):سوشل ورکر محترمہ ناہیدہ ناز خان نے خواتین کے حقوق کی کارکن کی تاریخ کے حوالے سے کہاکہ حقوق نسواں سے مراد سماجی و سیاسی تحریکوں کا ایک طویل سلسلہ ہے،جو 18ویں صدی میں جنسوں کے درمیان مساوات کی بنیادپر خواتین کے حقوق اوراظہارکی وکالت کے...
نئی دہلی،4/مئی (نمائندہ):عید الفطر کے موقع پروزیر دفاع (حکومت ہند)راجناتھ سنگھ سے آل انڈیا جمعیۃ القریش کے نیشنل سیکریٹری مصطفی قریشی کی قیادت میں ایک وفد نے خصوصی ملاقات کر کے عید سعید کی مبارکباد پیش کی،ساتھ ہی تمام سبھی اسٹاف کو سوئیاں ومٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر...
نئی دہلی،17/اپریل(نمائندہ):اسلامک اسکالر حافظ محمد احتشام الحق دہلوی نے اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ صدقہ (زکوۃ) غریبوں اور مسکینوں کیلئے اور ان لوگوں کیلئے ہے،جودلوں کو جوڑنے، غلاموں کو آزاد کرنے، قرضداروں کیلئے اوراللہ کی راہ میں پھنسے ہوئے مسافر وں کیلئے،اللہ تعالی کی طرف سے ایک فرض ہے...
نئی دہلی17/اپریل(محمدارسلا ن خان):مشہور سماجی کارکن الحاج محمد جمال الدین رضوی نے آج پریس کو جاری اپنے خصوصی بیا ن میں کہاکہ ماہ صیام کا مبارک مہینہ سایہ فگن ہے، ایسے میں مسلمانوں کیلئے رب تعالی کو خوش کرنے کا رمضان سے بہتر کوئی موقع نہیں ہے، ضروری ہے...