26.1 C
Delhi
17 August, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
مارٹن ریس اس میں کوئی شک نہیں کہ کوویڈ 19 کا حملہ ہمارے لیے اتنا غیر متوقع نہیں ہونا چاہیے تھا۔ تو پھر کیا وجہ ہے کہ مالدار ممالک بھی اس کے لیے تیار نہیں تھے؟ ایسا اس لیے ہوا کہ سیاست دانوں اور عوام کی ساری توجہ کا مرکز...
حکیم نازش احتشام اعظمی دوبرس پہلے چین کے ووہان شہر سے انسانی آبادی کو تباہ کرنےوالی موذی وبا کورونا وائرس عالمی سطح پر تمام احتیاطی تدابیر اور پروٹوکول پر عمل کے باوجود ابھی تک قابو میں نہیں آرہی ہے۔ پتہ نہیں وطن عزیز کو کب تک اس کی مار جھیلنی...
ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) [email protected] (قسط اول) صحت وتندرستی کے بغیر انسان دین و دنیا کا کوئی بھی کام بخوبی انجام نہیں دے سکتا۔اس لئے اپنی صحت کی حفاظت ہر انسان کے لئے فرض ہے ۔یہی وجہ ہے کہ جب کرہ ارض پر انسان کو بسایا گیا تو اسے علم دین کے...
ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) [email protected] (تیسری اور آخری قسط) اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یقیناً اس کے ذمہ دار اکثر و بیشتر ڈاکٹر ہیں لیکن کچھ حد تک مریض بھی اس کے ذمہ دار ہیں اس لئے کہ کچھ لوگ خود میڈیکل اسٹور سے...
حکیم نازش احتشام اعظمی موسم بہار میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد فضا میں اڑنے والے خزاں رسیدہ پھول پتیوں کے ذرات سے الرجی کا شکار بن جاتی ہے انہیں ذرات کو پولن اور ہندی میں ''پراگ'' کہا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نزلہ زکام اور...
حکیم نازش احتشام اعظمی مصنف جیروڈ کنڈز کا کہنا ہےکہ”الزائمر کی بیماری کسی چالاک چور کی طرح ہے، جو نہ صرف چوری کرتی ہے بلکہ مریض کی صحت سے وہی چیز چراتی ہے جس کی ضرورت اسے سب سے زیادہ ہوتی ہے“۔الزائمرایک ایسا لاعلاج دماغی مرض ہے جس میں مبتلا...
4فروری عالمی یوم کینسر پر خاص حکیم نازش احتشام اعظمی 4فروری کوہر سال دنیا بھر میں یونین برائے بین الاقوامی کینسر کنٹرول (یو آئی سی سی) کے زیر اہتمام کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انفرادی اور اجتماعی طورپر کینسر جیسے موذی...
نئی دہلی /علی گڑھ : عالم انسانیت جب سے وجود میں آئ ہے، تب سے ہی علاج و معالجہ کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ جدید طریقہ علاج کے ماہرین اور سائنسدانوں نے یہ اعتراف کیا ہے کہ طب یونانی عربوں اور دیگر مسلم بادشاہوں کے ساتھ آئی ۔اور اس...
ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) [email protected] (قسط 2) اس وقت پورے ہندوستان میں دو طرح کے پڑھے لکھے مستند ڈاکٹر موجود ہیں ۔ایک تو وہ جوگائوں،دیہات،قصبات یا پھر شہر کی جھوپڑ پٹیوں میں محض کلینک تک محدود ہیں دوسرے وہ جو بڑے ہاسپٹل اور نرسنگ ہوم چلاتے ہیں ۔دونوں کی اپنی الگ الگ...
حکیم نازش احتشام اعظمی طب یعنی علاج و معالجہ کا آغاز چاہے جب اور جس شکل میں بھی ہوا ہو ، مگر اتنی بات تو متفقہ ہے کہ اس کی ابتداءانسانی ہمدردی ، آپسی میل محبت، باہمی رحمت و رافت اور بھائی چارگی جیسے عمدہ اور بلند اخلاق کا ثمرہ...