33.1 C
Delhi
4 October, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
حکیم شاہد بدرفلاحی B.U.M.S.A.M.U دسمبر 2020 ایک مریضہ میرے مطب پر آئی اس نے بتایا کہ اسکے دونوں پیروں پر گھٹنے سے نیچے ٹخنے تک بلکہ پیر کے پنجوں تک کالے کالے دھبے ہیں جسکا اس نے بمبئی میں بہت علاج کیا لیکن وہ نشان Dark ہی ہوتا جا رہا ہے...
نئی دہلی : محکمہ مویشی پالن اور ڈیرینگ کے ماتحت ایک سرکاری ادارے راشٹریہ کامدھینو آیوگ نے ​​’’گئو وگیان‘‘ سے متعلق آن لائن امتحان ملتوی کردیا ہے۔ گذشتہ ہفتے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے تمام یونیورسٹیوں سے کہا تھا کہ وہ اپنے طلبا کو یہ امتحان دینے کی ترغیب دیں۔سرکاری...
حکیم و ڈاکٹر شاہد بدرفلاحی البدر یونانی شفاخانہ اعظم گڑھ ایک نقاب پوش خاتون میرے دواخانے پر آئیں اور کہا کہ میں اپنی پریشانی کیسے بتاؤں۔۔۔مجھے بہت شرم آرہی ہے لیکن میں بہت پریشان ہو چکی ہوں اسی بیماری کی وجہ سے نہ میں کہیں آتی جاتی ہوں نہ کسی کے...
ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) [email protected] (قسط 2) اس وقت پورے ہندوستان میں دو طرح کے پڑھے لکھے مستند ڈاکٹر موجود ہیں ۔ایک تو وہ جوگائوں،دیہات،قصبات یا پھر شہر کی جھوپڑ پٹیوں میں محض کلینک تک محدود ہیں دوسرے وہ جو بڑے ہاسپٹل اور نرسنگ ہوم چلاتے ہیں ۔دونوں کی اپنی الگ الگ...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی تلنگانہ میں ڈاکٹروں کی ایک تنظیم سرگرم ہے ، جس کا نام ہے :Doctors Association for Relief and Education(DARE) ۔۔۔اس نے کورونا کے موجودہ ماحول میں اس سے تحفظ کے سلسلے میں مسلمانوں میں بیداری لانے کے مقصد سے جماعت اسلامی ہند ، ریاست...
ڈاکٹر نغمہ ظہور [email protected]  عورتوں میں حمل ٹھہرنے کا پتا چلنا ایک لاثانی احساس ہے، باہرچلتے پھرتے ہوئے آپ کو یوں لگ رہا ہوتا ہے، جیسے آپ اپنے اندر ایک شاندار راز چھپائے جارہے ہوں۔جدید سماج میں ایک طرف اگر سماجی علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کی کاوشوں نے عورتوں اور...
حکیم نازش احتشام اعظمی موسم بہار میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد فضا میں اڑنے والے خزاں رسیدہ پھول پتیوں کے ذرات سے الرجی کا شکار بن جاتی ہے انہیں ذرات کو پولن اور ہندی میں ''پراگ'' کہا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نزلہ زکام اور...
ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) [email protected] (قسط اول) صحت وتندرستی کے بغیر انسان دین و دنیا کا کوئی بھی کام بخوبی انجام نہیں دے سکتا۔اس لئے اپنی صحت کی حفاظت ہر انسان کے لئے فرض ہے ۔یہی وجہ ہے کہ جب کرہ ارض پر انسان کو بسایا گیا تو اسے علم دین کے...
حکیم شاہد بدرفلاحی میرے ذاتی کتب خانے میں یونانی علاج و معالجہ سے متعلق الحمدللہ ڈھیروں کتابیں ہیں ان کتب کے علاوہ مخصوص موضوعات پر مطالعہ کیلئے Net سے بھی استفادہ کرتا ہوں۔ investigation ماڈرن انداز میں اور علاج خالص یونانی انداز سے کرتا ہوں۔ مطالعہ کیلئے Topics مجھے مریض...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی اہلیہ کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ میری دوسری کورونا رپورٹ نگیٹیو آئی ہے، فوراً سجدہ میں گر پڑیں، اٹھیں تو شکرانے کی نماز پڑھی، پھر مجھے اطلاع دی۔ ان کی زبان پر برابر شکرانے کے الفاظ جاری تھے۔ گھر کے تمام افراد خوش تھے...