35 C
Delhi
26 May, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
نئی دہلی (پریس رلیز) : گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی نمو گنگے ٹرسٹ نے دینک جاگرن کے ساتھ مل کر دہلی کے پرگتی میدان میں سہ روزہ یوگ شالہ ایکسپو منعقد کیا ہے جو 04 تا 06 جون چلے گا۔ جس میں صحت و سماجی بہبود سے...
مولانا احتشام الدین اصلاحی :حیات وخدمات پر منعقدہ عالمی سیمینار میں ماہرین تعلیم و اسکالرز کا خطاب سرائے میر(اعظم گڑھ): دنیا میں بہت کم ایسی خوش نصیب شخصیات دیکھنے کو ملتی ہیں جو علم وفن کے ساتھ اپنے حسن اخلاق اور خورد نوازی کی وجہ سے قریبی تو قریبی غیروں...
محمد یاسین جہازی کفار مکہ کی چیرہ دستیوں سے گلو خلاصی کے لیے مدینہ کی طرف مسلمانوں کی ہجرت؛ درحقیقت اسلام کے لیے ایک نقطہ انقلاب ہے۔ صحابہ کرام ؓ کے بعد جب سالار قافلہ اسلامی فداہ امی و ابی سرور کونین محمد عربی ﷺ بھی مدینہ پہنچ گئے، تو...
تبلیغی_جماعت: مولانا سعد صاحب اور مولانا ابراہیم دیولہ صاحب کی ملاقات سمیع اللّٰہ خان ابھی ابھی یہ خبر صبح خیزی معطر کر گئی کہ، مولانا سعد صاحب کے بشمول مرکز نظام الدین کے چیدہ علماء کرام و چنندہ افراد نے گجرات میں، جماعت تبلیغ کے مخلص و محسن بزرگ...

امن و ایکتا سمیلن کی تیاریاں،دہلی سمیت اطراف کے صوبوں میں کانفرنس کی کامیابی کے لئے عوامی بیداری مہم بھی شباب پر مظفر نگر (نیا سویرا لائیو ڈاٹ کام ) جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصور پوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے...
مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے عمر کے اہل خانہ سے ملاقات کی ، مولانا مدنی نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ وہ مذہبی جنو ن پر قد غن لگانے کے لیے سپریم  کورٹ کی ہدایت کے مطابق عملی اقدامات کرے۔ : مولانا...
نئی دہلی،29؍اپریل(نامہ نگار): معروف ومشہور ادارہ مدرسہ امینیہ اسلامیہ عربیہ کشمیری گیٹ کا جلسہ ختم بخاری شریف کا انعقاد عمل میں آیا۔شیخ الحدیث علامہ مفتی ذکاوت حسین قاسمی کی سرپرستی میں منعقدجلسہ کاآغاز مولانااکرام الحق کی تلاوت کلام اللہ سے ہواجبکہ سید ابوذر نے نعت شریف پیش کی ،وہیں...
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان و غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سمینار کا آغاز نئی دہلی:قومی کونسل براے فروغ اردو زبان اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سمینار کی افتتاحی تقریب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر...
کاسگنج کا فساد منظم سازش کا نتیجہ، انتظامیہ نے شرپسندوں کو کھلی چھوٹ دی اور مظلوموں کی حفاظت کرنے کی بجائے فسادیوں کا تعاؤن کرتی رہی، مسلمانوں کی املاک کو زبردست نقصان، مرنے والے کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تحقیق کے ذریعے اصل قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، متأثرین...
 سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 28/فروری 2018) آپ کو یہ جان کر بیحد خوشی ہوگی کہ آپ کا محبوب ادارہ مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ کی ایک زیر تعمیر عمارت بنام رواق پھولپوری کے تیسرے منزلے کا تقریباً 6000 فٹ پر مشتمل سیلاپ مولانا...