20.1 C
Delhi
25 November, 2020
Advertisement
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ہرسال جومسلمان دنیا بھر سے حج کرنے کے لیے مکہ جاتے ہیں وہ وہاں قربانی کرتے ہیں ۔ جو وہاں نہیں پہنچ پاتے وہ بھی اپنے اپنے مقامات پر بقرعید کی نماز کے بعد قربانی کا اہتمام کرتے ہیں ۔ اس طرح قربانی کے نام...
احمدنادرالقاسمی اسلامک فقہ اکیڈمی ، نئی دہلی ، انڈیا آج معاشرہ میں اکثر یہ شکایت سن کو ملتی رہتی ہے کہ لوگ اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے دوسروں سے قرض لے لیتے ہیں اور وقت پر یعنی وعدے کے مطابق واپس نہیں کرتے۔ اس کی بجائے قرض واپس مانگنے سے...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی قربانی کے سلسلے میں ایک رجحان یہ پایا جاتا ہے کہ بعض علاقوں میں صاحبِ حیثیت مسلمان ایک سے زیادہ قربانیاں کرتے ہیں ۔ عام حالات میں یہ غلط نہیں ہے ۔ بعض فقہا (احناف) کے نزدیک ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر چاہے وہ مرد...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مسلمانوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنے کا جذبہ پایا جاتا ہے _ اگرچہ اِدھر کچھ عرصے سے اس سے روکنے کی کوشش کی جانے لگی ہے اور قربانی کے بجائے رفاہی کاموں کی انجام دہی کی فضیلتیں...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی آج کل حج اور قربانی کے حوالے سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوب چرچا ہے _ ان کی حیاتِ طیبہ کے مختلف پہلو نمایاں کیے جا رہے ہیں _ مجھے ان کا ایک پہلو بہت پسند ہے _،وہ ہے: مہمان نوازی _ حضرت ابراہیم علیہ...
اطلس و کمخواب کے قالین اور غالیچوں میں ڈھونگی ملتے ہیں، ولی نہیں! میم ضاد فضلی علماء نے ’’ ولی اللہ‘‘ کی کثیر علامات بیان فرمائی ہیں ، جیسے متکلمین یعنی علمِ کلام کے ماہر علماء کہتے ہیں ’’ولی وہ ہے جو صحیح اور دلیل پر مبنی اعتقاد رکھتا ہو اور...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی احادیثِ نبوی میں زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے میں رہ نمائی موجود ہے، ہر زمانے میں علماء نے ان سے استنباطات کیے ہیں اور اپنے زمانے کے مسائل میں ان سے روشنی حاصل کی ہے۔ _ محدثین اور جامعینِ کتبِ حدیث نے ابواب قائم...
عبدالرشیدطلحہ نعمانی ان دنوں سوشل میڈیا سمیت الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر جومسئلہ بحث کا موضوع بناہوا ہے وہ قربانی کے بدلے اس کی قیمت صدقہ کرنے سے متعلق ہے۔دراصل اس حوالے سے جنوبی ہند کی ایک معروف دینی درس گاہ سے جاری ہونے والے فتوے کوغلط عنوان دے کر...
مفتی احمد نادر القاسمی اسلامک فقہ اکیڈمی، نئی دہلی انڈیا ہیلتھ انشورنس جو اپنی حقیقت اورمعاملات کی نوعیت کے اعتبارسے جوئے،قمار اورسٹے جیسے غیرشرعی امور کوشامل ہے۔ اس وقت دنیا کی بڑی بڑی تجارتی کمپنیاں اور بطور خاص جوطب وعلاج اورمیڈیکل سے وابستہ ہیں۔اپنی کمپنیوں اورشرکات کونئی زندگی دینے اورکاروبارچلانے کے لیے۔عالمی...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی مسجد اللہ کی عبادت کا مقام ہے _ اس میں اس کا ذکر کیا جاتا ہے _ اللہ کی عبادت اور ذکر سے دلوں کو سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے اور ان کو لاحق ہونے والے امراض سے شفا ملتی ہے _ یہ انسانوں...