پھر بڑھی لالو یادو کی مصیب ساتھ میں جگن ناتھ مشرا کوملی 5 سال کی قید

0
541

اس سے قبل لالو پرساد یادو کو چارہ گھوٹالے کے دو دیگر معاملوں میں سزا ہو چکی ہے۔ چائباسہ معاملے میں بحث 10 جنوری کو مکمل ہو گئی تھی اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد آر جے ڈی کے سینئر لیڈر رگھوونش پرساد سنگھ نے کہا کہ وہ سبھی فیصلوں کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔

 

نیا سویرا لائیو کی تمام خبریں WhatsApp پر پڑھنے کے لئے نیا سویرا لائیو گروپ میں شامل ہوں

تبصرہ کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here